اس خطے میں پاکستان برطانیہ کی طرف سے تیار کردہ ایک مذموم سازش کی یادگار ہے۔ جسے بنیادی طور پر خطے میں بطور بفراسٹیٹ برطانوی مفادات کے چوکیدار کی حیثیت حاصل تھی۔
لیکن بتدریج پاکستان خطے پر ایک بہت برا بوجھ بن چکا ہے۔ بلوچستان اور پوری دنیا پر اس کے برے اثرات ہیں ، کیونکہ ہم اس بدقسمت واقعے کے نتیجے میں پیدا ہونے والے منفی نتائج سے نبرد آزما ہیں۔
14 اگست کو گہرے رنج و غم کے ساتھ بلوچ قوم یوم سیاہ مناتی ہے۔