قربانیاں، قید و بند، شہادتیں اور تشدد کسی دوسرے مقصد کے لیے نہیں بلکہ خالصتاً قومی آزادی کے لیے ہیں۔
اس سے قبل وہ بی این ایم کے شعبہ امور خارجہ کے رابطہ کار اور مرکزی کمیٹی کے ممبر تھے۔
قربانیاں، قید و بند، شہادتیں اور تشدد کسی دوسرے مقصد کے لیے نہیں بلکہ خالصتاً قومی آزادی کے لیے ہیں۔
ایسا نہ ہو کہ آنی والی نسلیں بلوچ قوم کے حقیقی مقصد کو فراموش کر بیٹھیں۔
ہم پر بھی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ ہم سوشل میڈیا کے مثبت استعمال کو فروغ دیں۔
Sign in to your account