بی این ایم محکمہ سماجی بہبود کی رپورٹ : ضلع پنجگور کی تحصیل گچک کے سترہ اسکول بند ، سینکڑوں بچے تعلیم سے محروم

16 اسکول مکمل بند ہیں اور ایک اسکول پر پاکستانی فوج نے قبضہ کرکے فوجی چوکی میں تبدیل کردیا ہے۔