سرحدی تجارت کی بندش اور بلوچ قوم کی معاشی ناکہ بندی – محکمہ سماجی بہبود کی رپورٹ

نو آبادیاتی نظام میں نا صرف بلوچوں کانسلی،قومی، سیاسی، ثقافتی ، تعلیمی نسل کشی جاری ہے بلکہ معاشی قتل عام بھی عروج پر ہے