بلوچستان میں مظالم کے خاتمے اور زندگیوں کے تحفظ کے لیے پاکستان پر عالمی دباؤ ڈالا جائے۔ جان میکڈونل

ہمارا مؤقف یہ ہے کہ برطانوی حکومت کو بلوچ عوام کے بارے میں اپنی ذمہ داریوں کو تسلیم کرنے پر مجبور کیا جائے