پاکستان کے آئینی ڈھانچے کے اندر مظلوم قومیتوں کی بقا ممکن نہیں ۔ محسن داوڑ ، ساتویں بلوچستان کانفرنس سے خطاب

آج پاکستان میں عدلیہ کو انتظامیہ کے ایک بازو میں بدل دیا گیا ہے۔ 26ویں ترمیم نے اس کی آزادی کو مزید کمزور کر دیا ہے۔