تشدد کے متاثرین کی حمایت اور منشیات کے استعمال کے خلاف بین الاقوامی دن | 26 جون

بلوچستان کے عوام کو اس بحران کے خاتمے ، اپنے وقار اور آزادی کی بحالی کے لیے عالمی اداروں کی فوری مدد چاہیے۔

قاضی داد محمد ریحان

بلوچستان میں متعدد لوگ پاکستانی فوج کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا شکار ہیں، جس نے ایک دہائی سے زائد عرصے سے ہزاروں افراد کو جبری لاپتہ کر رکھا ہے۔ بلوچستان میں منشیات کے پھیلاؤ اور ریاستی تشدد کی وجہ سے خودکشیوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

بلوچستان کے عوام کو اس بحران کے خاتمے ، اپنے وقار اور آزادی کی بحالی کے لیے عالمی اداروں کی فوری مدد چاہیے۔ ہم دنیا سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہماری آواز سنیں اور ہماری جدوجہد میں ساتھ دیں۔

بلوچ نیشنل موومنٹ

Share This Article
بی این ایم کے ترجمان۔قاضی داد محمد ریحان بی این ایم کے سیکریٹری اطلاعات و ثقافت ہیں۔انھوں نے 2008 سے لے کر 2009 تک پارٹی کی تاریخ میں سب سے کم عمر کابینہ کے ممبر کے طور پر اسی عہدے پر ذمہ داریاں نبھائی تھیں۔اسی درمیان انھوں نے زرمبش پبلی کیشنز کی بنیاد رکھی۔سال 2015 کو زرمبش براڈ کاسٹنگ کا قیام عمل میں لائے اور اس کے بانی ڈائریکٹر مقرر ہوئے۔اپریل 2022 کے سیشن کے بعد دوبارہ سیکریٹری اطلاعات منتخب کیے گئے۔