وہ دن دور نہیں کہ شہداء کے وارث اپنے وطن کو دشمن کے چنگل سے آزاد کرنے میں کامیاب ہوں…
انہی کی قربانی ، مخلصی اور ایمانداری نے اس تحریک میں روح پھونک دی ہے۔
آج بلوچ واجہ غلام محمد کے دیے ہوئے وژن کے ساتھ منزل کی جانب رواں ہے۔
بلوچ قوم کو واجہ غلام محمد نےقومی ادارے دینے کی سعی کی۔
Sign in to your account