تنظیمی پروگرامات

پارٹی کو منظم رکھنے کے لیے پارٹی ممبران کے لیے مختلف پروگرامات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔کابینہ کے اجلاس، مرکزی کمیٹی کے اجلاس، انتخابات، چیپٹرز اور زونز کے اجلاس تنظیمی پروگرامات کے زمرے میں شامل ہیں۔