بی این ایم کے رہنماؤں اور اراکین نے بلوچستان میں پاکستان کے ایٹمی تجربات کی شدید مذمت کی۔
صرف یہی ایک دن سیاہ نہیں بلکہ غلامی کا ہر دن تاریک ہے۔
بی این ایم کے اراکین اور حامیوں نے مظاہرے میں شرکت کی۔
بلوچ آزادی کی جدوجہد انصاف کے حصول تک جاری رہے گی۔
غلامی کے خلاف آواز بلند کرتے رہنا ہمارا قومی فریضہ ہے۔
اقوام متحدہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے ایک مشن بھیجے
ہمارا مظاہرہ پاکستان کے بلوچستان میں ڈھائے جانے والے 75 سال سے جاری مظالم کے خلاف ہے۔
Sign in to your account