احتجاج

بی این ایم اپنے موقف کے اظہار کے لیے پاکستان کے بلوچستان پر قبضہ ، اس کے بلوچ مخالف اقدامات اور ریاستی جبر کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرے کرتی ہے۔