ویلفئر ڈیپارٹمنٹ

بلوچ نیشنل موومنٹ کے ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کا مقصد بلوچستان میں بلوچ مہاجرین، اور بلوچستان میں صحت اور تعلیم کے مسائل کی طرف بین الاقوامی تنظیموں کی توجہ مبذول کروانا ہے۔