بی این ایم کے رہنماؤں اور اراکین نے بلوچستان میں پاکستان کے ایٹمی تجربات کی شدید مذمت کی۔
بلوچستان میں جبری گمشدگیاں اور مظالم ایک دردناک معمول بن چکے ہیں۔
مقررین نے زور دیا کہ یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر پاکستانی ایٹمی تجربات کے بلوچستان پر پڑنے والے اثرات…
مظاہرین نے بلوچستان میں پاکستانی فوج کی جانب سے انسانی حقوق کے پامالیوں پر بھی اپنے غم و غصے کا…
اس تاریخ کو 1998 میں، پاکستان نے بلوچستان میں چاغی کے مقام پر ایٹمی دھماکہ کیا، جس کے خطے میں…
اس احتجاج کا مقصد مقامی آبادی پر ان تجربات کے تابکاری اثرات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا تھا۔
Sign in to your account