28 مئی 1998 تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے۔
28 مئی 1998 کو پاکستان نے بلوچستان میں راس کوہ کے مقام پر جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کیا، جس کے ارد گرد کے ماحول، پودوں، جانوروں اور انسانوں پر مضر اثرات مرتب ہوئے۔
اس تباہ کن سانحے کے کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود اب تک تابکاری کے اثرات کا مطالعہ نہیں کیا گیا ہے ، جس سے ان ایٹمی تجربات کے نتیجے میں نقصانات کا درست تخمینہ معلوم نہیں ہوسکا۔
بی این ایم اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہوئے عالمی سطح پر جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے مہم کی مکمل حمایت کرتی ہے۔مستقبل میں اس طرح کے کسی بھی ظالمانہ کارروائی کو روکنے اور تمام جانداروں کی حفاظت و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔
درج ذیل ہیش ٹیگ کے ذریعے ہمارے میڈیا کمپئن میں شامل ہوں: