مئی یوم سیاہ
’پاکستان کا شیطانی بم‘
پاکستان کے جوھری تجربات نے بلوچستان پر تابکاری اثرات مرتب کیے ہیں۔
جوھری تجربات کی تابکاری اثرات کی وجہ سے بلوچستان میں کینسر، بچوں میں پیدائشی نقص، جلد اور گلے کی بیماریاں پھیل گئی ہیں۔
28 مئی کو بی این ایم نیدرلینڈز ایمسٹرڈیم میں پاکستان کی سن 1998 کو بلوچستان میں کیے گئے جوھری تجربات کے خلاف ریلی نکالے گی۔
ہمارا ساتھ دیں!