اعلانات
بی این ایم کی طرف پروگرامات، احتجاج اور تقریبات کے اعلانات۔
اعلانات
2025
- بیانات
بیٹی کی شادی ، بی این ایم جنوبی کوریا کے صدر نصیر احمد بلوچ نےکتاب لکھ کر تحفہ دیا
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) جنوبی کوریا کے صدر نصیر احمد بلوچ نے اپنی بیٹی ’حفصہ بلوچ ‘ کی شادی پر انھیں کتاب…
جنیوا میں جبری گمشدگیوں پر پہلی عالمی کانگریس ، بی این ایم شرکت کرئے گی
بی این ایم کے نمائندگاں کانفرنس کے سیشنوں میں بھی حصہ لیں گے ۔
2024
- سیکریٹری جنرل
بی این ایم اعلامیہ: نیدرلینڈز چیپٹر کابینہ کی مدت پوری، کابینہ تحلیل ، آرگنائزنگ باڈی تشکیل
بلوچ نیشنل موومنٹ کے ڈائسپورا میں نیدرلینڈز ایک اہم چیپٹر ہے
2023
- بیانات
11 اگست یوم تجدید عہد ، بی این ایم مختلف تقریبات کا انعقاد کرے گی
یہ اس عہد کی تجدید کا دن ہے کہ ہم اپنی آزادی واپس حاصل کریں گے۔
- پوسٹر
پوسٹر : پاکستان کے جوھری ہتھیار دنیا کے لیے خطرہ ہیں
NukeAftermathInBalochistan# بلوچ نیشنل موومنٹ جنوبی کوریا پاکستان کے جوھری تجربات کے خلاف 28 مئی 2023 کو بوسان میں بف اسکوائر کے مقام پر احتجاج کرے گی۔
- پوسٹر
پوسٹر : پاکستان کے جوھری تجربات کے خلاف 28 مئی کو بی این ایم نیدرلینڈز میں احتجاج کرے گی
پاکستان کے جوھری تجربات نے بلوچستان پر تابکاری اثرات مرتب کیے ہیں۔
