احتجاج
جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 60ویں اجلاس کے دوران بی این ایم کی تین روزہ سرگرمیاں: کانفرنس، احتجاج اور تصویری نمائش
یہ بی این ایم کے باقاعدہ پروگرامات کا حصہ تھے جن کے ذریعے بی این ایم بین الاقوامی برادری کو بلوچستان کی صورتحال، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بلوچ قوم کے جاری جدوجہد سے آگاہ کرتا ہے۔