بی این ایم مشکے
بی این ایم کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر پروگرام : بلوچ کو اس کے حقوق سے محروم کرکے اس کے زمین اور وسائل بطور مال غنیمت بانٹے جا رہے ہیں
پاکستان ہمارے بچوں کو اغوا کر رہا ہے ، قتل کر رہا ہے، ہمارے گھروں کو جلا رہا ہے اور بلوچوں کو اجتماعی سزا دے رہا ہے۔