ترجمان
امریکی ایکسم بینک کی طرف سے ریکوڈک منصوبے کے لیے 1.25 بلین فناسنگ سپورٹ پر گہری تشویش ہے۔ترجمان بی این ایم
پاکستان کے ساتھ کی جانے والی ہر قسم کی مالی معاونت اور اقتصادی شراکت کا عملی نتیجہ بلوچ قوم کی مزید نسل کشی، جبری گمشدگیوں اور وسائل کی منظم لوٹ مار کی صورت میں سامنے آتا ہے۔