Baloch National Movement
  • Statements
    • Chairperson
    • Secretary-General
    • Spokesperson
  • Chapters
    • Germany
    • South Korea
    • Netherlands
    • USA
    • UK
  • Zones
    • Awaran Zone
    • Kech Gwader Zone
    • BNM Kho-e-Siliman
    • BNM Panjgur
  • Departments
    • Paank-HR Department
    • Foreign Department
    • Welfare Department
  • More Links
    • Cabinet Meetings
    • Campaigns
    • Central Committee Meetings
    • Commemorative
    • Departments
    • Elections
    • Foreign Department
    • Interviews
    • National Council sessions
    • Organizational Programs
    • Pamphlets
    • Posters
    • Press Conferences
    • Conferences
    • Protests
    • Public Gatherings
    • Seminars
  • Other Websites
    • Paank
    • The Baloch Martyrs
    • BNM Footages
    • Old Website (Archive )
    • Old blog (Archive)
  • Languages
    • Balochi
    • Brahui
    • Urdu
    • Farsi
Reading: اٹھائیس مئی: یوم آسروخ کی مناسب سے پروگراموں کا اعلان اور شیڈول
Share
Search
Baloch National MovementBaloch National Movement
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.
Home ★ Blog ★ اٹھائیس مئی: یوم آسروخ کی مناسب سے پروگراموں کا اعلان اور شیڈول
احتجاج

اٹھائیس مئی: یوم آسروخ کی مناسب سے پروگراموں کا اعلان اور شیڈول

InfoSecBNM
Last updated: May 18, 2026 4:13 pm
Last updated: May 18, 2026
2 Min Read
Share
SHARE

بلوچ نیشنل موومنٹ اٹھائیس سال قبل پاکستان کی جانب سے مقبوضہ بلوچستان کے علاقے چاغی میں غیر قانونی ایٹمی دھماکوں کے اثرات کے خلاف برطانیہ، نیدرلینڈز اور جنوبی کوریا میں احتجاجی مظاہرہ، پُرامن مارچ اور آگاہی مہم کے تحت پمفلٹ تقسیم کرے گا۔

28 مئی 1998 کو پاکستانی ریاست نے چاغی، بلوچستان کے راسکوہ پہاڑوں میں مقامی بلوچ آبادی کو کسی قسم کی پیشگی اطلاع دیے بغیر بیک وقت پانچ زیرِ زمین ایٹمی دھماکے کیے۔ 28 سال گزرنے کے باوجود ان ایٹمی دھماکوں کے تباہ کن اثرات آج بھی بلوچستان کے لوگوں کی زندگیوں، صحت اور ماحولیات کو متاثر کر رہے ہیں۔
بلوچ نیشنل موومنٹ برطانیہ چیپٹر 28 مئی 1998، یومِ اَسروخ مناسبت سے 26 مئی 2026 کو ٹرافلگر اسکوائر لندن ، ہلز روڈ وار میموریل کیمبرج اور پکاڈیلی گارڈنز مانچسٹر میں آگاہی مہم کا انعقاد کرے گا۔

نیدرلینڈز چیپٹر کی جانب سے 28 مئی 2026 کو ایمسٹرڈیم سینٹرال سے دوپہر ایک بجے تا ڈھائی بجے ایک ریلی کا اہتمام کیا جائے گا۔ ریلی کا آغاز ایمسٹرڈیم سینٹرال سے ہوگا اور یہ ڈیم اسکوائر تک جائے گی۔جس کا مقصد مقبوضہ بلوچستان میں پاکستان کے ایٹمی دھماکوں سے متاثرہ عوام کی مسلسل تکالیف اور مسائل کے بارے میں آگاہی پیدا کی جا سکے۔

جنوبی کوریا چیپٹر کی جانب سے بوسان میں 28 مئی 2026 کو شام 5 بجے تا 6 بجے سٹی اسپاٹ، نامپو ڈونگ ایک احتجاجی مظاہرہ اور پُرامن مارچ منعقد کیا جائے گا۔

ہم سب لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ انصاف کے لیے آواز بلند کرنے، آگاہی پیدا کرنے اور ان متاثرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں جو آج بھی ان ایٹمی دھماکوں کے نتائج بھگت رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Email Copy Link Print
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Reports and Statements

بلوچستان کے جبری گمشدگان کی خاموش فریاد، بی این ایم کی جنیوا میں تصویری نمائش

انھوں نے کہا کہ بی این ایم کی عالمی مہم اسی سوال کو اقوام متحدہ جیسے عالمی پلیٹ فارم تک…

پروگرامات
September 29, 2026

جنیوا میں بی این ایم کا احتجاج: بلوچستان میں جینے کا حق بھی چھین لیا گیا، مرنے کا وقار بھی

سندھی ، پشتون ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے نمائندگان کی شرکت سے یہ خطے کے محکوم اقوام کی مشترکہ…

احتجاج
September 27, 2026

شہباز شریف کی اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران بی این ایم کا احتجاج، ’آزاد بلوچستان‘ کے نعرے

بی این ایم نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے بلوچستان کی صورتِ حال پر ’خاموشی ختم کرنے‘ اور ’فوری…

احتجاج
September 26, 2026

نیویارک میں بی این ایم کی ڈیجیٹل ٹرک مہم، بلوچستان کی صورتحال سے عالمی آگاہی کی کوشش

اس مہم کا مقصد شہر میں موجود بین الاقوامی نمائندوں، صحافیوں، شہریوں اور اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کرنے…

پروگرامات
September 26, 2026

Follow US on Socials

Baloch Nationl Movement

Founded in 1987, the Baloch National Movement (BNM) is a revolutionary nationalist political organization fighting for Balochistan’s freedom.

Follow BNM

  • Paank
  • Footages
  • The Baloch Martyrs

© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?