Baloch National Movement
  • Statements
    • Chairperson
    • Secretary-General
    • Spokesperson
  • Chapters
    • Germany
    • South Korea
    • Netherlands
    • USA
    • UK
  • Zones
    • Awaran Zone
    • Kech Gwader Zone
    • BNM Kho-e-Siliman
    • BNM Panjgur
  • Departments
    • Paank-HR Department
    • Foreign Department
    • Welfare Department
  • More Links
    • Cabinet Meetings
    • Campaigns
    • Central Committee Meetings
    • Commemorative
    • Departments
    • Elections
    • Foreign Department
    • Interviews
    • National Council sessions
    • Organizational Programs
    • Pamphlets
    • Posters
    • Press Conferences
    • Conferences
    • Protests
    • Public Gatherings
    • Seminars
  • Other Websites
    • Paank
    • The Baloch Martyrs
    • BNM Footages
    • Old Website (Archive )
    • Old blog (Archive)
  • Languages
    • Balochi
    • Brahui
    • Urdu
    • Farsi
Reading: بی این ایم کا جرمنی میں احتجاج: ڈاکٹر دین جان اور دیگر اسیران کی قربانیاں بلوچ قوم کے روشن مستقبل کے لیے ہیں
Share
Search
Baloch National MovementBaloch National Movement
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.
Home ★ Blog ★ بی این ایم کا جرمنی میں احتجاج: ڈاکٹر دین جان اور دیگر اسیران کی قربانیاں بلوچ قوم کے روشن مستقبل کے لیے ہیں
احتجاججرمنی چیپٹر

بی این ایم کا جرمنی میں احتجاج: ڈاکٹر دین جان اور دیگر اسیران کی قربانیاں بلوچ قوم کے روشن مستقبل کے لیے ہیں

BNM Germany
Last updated: June 29, 2026 2:00 am
Last updated: June 29, 2026
2 Min Read
Share
SHARE

لگ بھگ دو دہائیاں گزرنے کے باوجود ڈاکٹر دین جان کا خاندان یہ نہیں جانتا کہ وہ زندہ بھی ہیں یا نہیں۔ ڈاکٹر دین جان ایک فرض شناس معالج اور قوم دوست رہنما ہیں، جنھیں پاکستانی فوج نے 28 جون 2009 کو ہسپتال سے حراست میں لینے کے بعد گزشتہ 17 سالوں سے جبری طور پر لاپتہ کر رکھا ہے۔

ان خیالات کا اظہار مقررین نے جرمنی کے شہر برلن میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ یہ مظاہرہ الیگزینڈر پلاٹز کے مقام پر ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی جبری گمشدگی کے 17 سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقد کیا گیا۔

مقررین نے کہا کہ ڈاکٹر دین محمد بلوچ نے بلوچ قوم کی آزادی کے لیے پرامن جدوجہد کی، اور ان سمیت ہزاروں اسیران کی قربانیاں بلوچ قوم کے آزاد اور روشن مستقبل کے لیے ہیں۔
شرکاء نے بینرز اور پوسٹرز اٹھا رکھے تھے جن پر ڈاکٹر دین محمد بلوچ اور دیگر بلوچ سیاسی کارکنوں کی تصاویر آویزاں تھیں۔ مظاہرین کے مطابق، یہ کارکنان پاکستانی فوج کی غیرقانونی حراست میں جبری لاپتہ ہیں۔ مقبوضہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے مسلسل جاری مسئلے کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے لیے عوام میں معلوماتی پمفلٹ بھی تقسیم کیے گئے۔

مظاہرے سے بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کی سینٹرل کمیٹی کے رکن ھمل خان، بی این ایم جرمنی چیپٹر کے صدر اصغر علی اور مصطفیٰ شاہوانی نے خطاب کیا۔

Share This Article
Facebook Email Copy Link Print

Reports and Statements

بی این ایم یوکے چیپٹر کی پانچویں کونسل ماما قدیر بلوچ کے نام، نسیم عباس صدر اور سلیم الٰہی جنرل سیکریٹری منتخب

انتخابی عمل کے نتیجے میں نسیم عباس صدر، کمبر بخشی نائب صدر، سلیم الٰہی جنرل سیکریٹری، کفایت بلوچ جوائنٹ سیکریٹری…

تنظیمی پروگرامات
October 13, 2026

جرمنی میں لوئر سیکسنی کی پارلیمان کے سامنے بی این ایم کا احتجاج، بلوچ قوم آزادی کی حق دار ہے

بلوچستان کا مسئلہ طاقت کے استعمال کے بجائے انسانی حقوق کے تحفظ، انصاف اور حقِ خودارادیت کو تسلیم کرکے حل…

احتجاج جرمنی چیپٹر
October 12, 2026

بلوچ اور سندھی اقوام کے لیے قومی آزادی، سیاسی ہم آہنگی اور عملی تعاون ناگزیر ہے، ڈاکٹر نسیم بلوچ

قومی آزادی کے بغیر جمہوریت، امن اور پائیدار مستقبل محض خوبصورت الفاظ اور دل بہلانے والے خواب بن کر رہ…

چیئرپرسن
October 11, 2026

سیئٹل میں بی این ایم کا احتجاج :بلوچ قوم کے حقوق کے تحفظ کے لیے امریکہ کو اپنی ذمہ داری ادا کرنی چاہیے

احتجاج کے دوران مقررین نے کہا کہ بلوچستان میں بلوچ قوم کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، تشدد اور…

احتجاج
October 1, 2026

Follow US on Socials

Baloch Nationl Movement

Founded in 1987, the Baloch National Movement (BNM) is a revolutionary nationalist political organization fighting for Balochistan’s freedom.

Follow BNM

  • Paank
  • Footages
  • The Baloch Martyrs

© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?