Baloch National Movement
  • Statements
    • Chairperson
    • Secretary-General
    • Spokesperson
  • Chapters
    • Germany
    • South Korea
    • Netherlands
    • USA
    • UK
  • Zones
    • Awaran Zone
    • Kech Gwader Zone
    • BNM Kho-e-Siliman
    • BNM Panjgur
  • Departments
    • Paank-HR Department
    • Foreign Department
    • Welfare Department
  • More Links
    • Cabinet Meetings
    • Campaigns
    • Central Committee Meetings
    • Commemorative
    • Departments
    • Elections
    • Foreign Department
    • Interviews
    • National Council sessions
    • Organizational Programs
    • Pamphlets
    • Posters
    • Press Conferences
    • Conferences
    • Protests
    • Public Gatherings
    • Seminars
  • Other Websites
    • Paank
    • The Baloch Martyrs
    • BNM Footages
    • Old Website (Archive )
    • Old blog (Archive)
  • Languages
    • Balochi
    • Brahui
    • Urdu
    • Farsi
Reading: سوراب میں پاکستانی فضائی فوج حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر بی این ایم کا لندن میں احتجاج
Share
Search
Baloch National MovementBaloch National Movement
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.
Home ★ Blog ★ سوراب میں پاکستانی فضائی فوج حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر بی این ایم کا لندن میں احتجاج
احتجاج

سوراب میں پاکستانی فضائی فوج حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر بی این ایم کا لندن میں احتجاج

BNM UK
Last updated: August 19, 2026 7:02 pm
Last updated: August 19, 2026
2 Min Read
Share
SHARE

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے زیرِ اہتمام لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر میں 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ اور کینڈل لائٹ ویجل کا انعقاد کیا گیا۔ اس مظاہرے کا مقصد بلوچستان کے علاقے سوراب میں قابض پاکستانی فضائی فوج کے حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی مذمت کرنا اور متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کرنا تھا۔

مظاہرین کے مطابق 12 اگست کو سوراب میں کی جانے والی پاکستانی فضائی فوج کی کارروائیوں میں خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت عام شہرے مارے گئے۔ احتجاج کے دوران شرکاء نے شمعیں روشن کر کے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا، جبکہ عالمی برادری سے ہلاکتوں کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کو جواب دہ بنانے کا مطالبہ کیا۔

اس موقع پر بی این ایم برطانیہ چیپٹر کے صدر منظور بلوچ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس احتجاج کا بنیادی مقصد عالمی برادری کو بلوچستان کی سنگین صورتحال سے آگاہ کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں جاری کشیدگی کا پائیدار حل بلوچ قوم کے حقِ آزادی کو تسلیم کرنے میں مضمر ہے۔

بی این ایم کے شعبہٴ امورِ خارجہ کے کوآرڈینیٹر نیاز بلوچ نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کا فوری نوٹس لے۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ پاکستان کو فراہم کی جانے والی مالی و عسکری امداد کی سخت نگرانی کی جائے تاکہ یہ وسائل عام شہریوں کے خلاف استعمال نہ ہو سکیں۔

Share This Article
Facebook Email Copy Link Print

Reports and Statements

بلوچستان کے جبری گمشدگان کی خاموش فریاد، بی این ایم کی جنیوا میں تصویری نمائش

انھوں نے کہا کہ بی این ایم کی عالمی مہم اسی سوال کو اقوام متحدہ جیسے عالمی پلیٹ فارم تک…

پروگرامات
September 29, 2026

جنیوا میں بی این ایم کا احتجاج: بلوچستان میں جینے کا حق بھی چھین لیا گیا، مرنے کا وقار بھی

سندھی ، پشتون ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے نمائندگان کی شرکت سے یہ خطے کے محکوم اقوام کی مشترکہ…

احتجاج
September 27, 2026

شہباز شریف کی اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران بی این ایم کا احتجاج، ’آزاد بلوچستان‘ کے نعرے

بی این ایم نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے بلوچستان کی صورتِ حال پر ’خاموشی ختم کرنے‘ اور ’فوری…

احتجاج
September 26, 2026

نیویارک میں بی این ایم کی ڈیجیٹل ٹرک مہم، بلوچستان کی صورتحال سے عالمی آگاہی کی کوشش

اس مہم کا مقصد شہر میں موجود بین الاقوامی نمائندوں، صحافیوں، شہریوں اور اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کرنے…

پروگرامات
September 26, 2026

Follow US on Socials

Baloch Nationl Movement

Founded in 1987, the Baloch National Movement (BNM) is a revolutionary nationalist political organization fighting for Balochistan’s freedom.

Follow BNM

  • Paank
  • Footages
  • The Baloch Martyrs

© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?