Baloch National Movement
  • Statements
    • Chairperson
    • Secretary-General
    • Spokesperson
  • Chapters
    • Germany
    • South Korea
    • Netherlands
    • USA
    • UK
  • Zones
    • Awaran Zone
    • Kech Gwader Zone
    • BNM Kho-e-Siliman
    • BNM Panjgur
  • Departments
    • Paank-HR Department
    • Foreign Department
    • Welfare Department
  • More Links
    • Cabinet Meetings
    • Campaigns
    • Central Committee Meetings
    • Commemorative
    • Departments
    • Elections
    • Foreign Department
    • Interviews
    • National Council sessions
    • Organizational Programs
    • Pamphlets
    • Posters
    • Press Conferences
    • Conferences
    • Protests
    • Public Gatherings
    • Seminars
  • Other Websites
    • Paank
    • The Baloch Martyrs
    • BNM Footages
    • Old Website (Archive )
    • Old blog (Archive)
  • Languages
    • Balochi
    • Brahui
    • Urdu
    • Farsi
Reading: افغانستان پر پاکستان کے حملوں میں معصوم جانیں ضائع ہوئیں، بلوچ قوم افغانستان کے حقِ دفاع کی حمایت کرتی ہے- ترجمان بی این ایم
Share
Search
Baloch National MovementBaloch National Movement
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.
Home ★ Blog ★ افغانستان پر پاکستان کے حملوں میں معصوم جانیں ضائع ہوئیں، بلوچ قوم افغانستان کے حقِ دفاع کی حمایت کرتی ہے- ترجمان بی این ایم
بیاناتترجمان

افغانستان پر پاکستان کے حملوں میں معصوم جانیں ضائع ہوئیں، بلوچ قوم افغانستان کے حقِ دفاع کی حمایت کرتی ہے- ترجمان بی این ایم

Qazi Rehan
Last updated: February 23, 2026 3:13 pm
Last updated: February 23, 2026
2 Min Read
Share
SHARE

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ترجمان نے افغانستان پر پاکستان کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے 21 اور 22 فروری کی درمیانی شب افغانستان کی آبادیوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت پورے خاندان قتل ہوئے۔ بلوچ قوم کی ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں، اور ہم افغانستان کی خودمختاری اور اس کے حقِ دفاع کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ افغانستان پر پاکستانی حملے افغان قوم کی خودمختاری، سالمیت اور آزادی پر براہِ راست حملہ ہیں، جن میں نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ حقائق پاکستان کے دعوؤں کی نفی کرتے ہیں۔ ان فضائی حملوں میں بھی حسبِ سابق معصوم شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ گزشتہ 79 برسوں سے خطے میں بدامنی کی بنیادی وجہ ریاستِ پاکستان کی پالیسیاں ہیں، جو ظاہری اور پوشیدہ توسیع پسندانہ عزائم رکھتی ہے۔پاکستان نے اپنے قیام کے فوراً بعد بلوچستان پر قبضہ کیا، اقوام کی خودمختاری اور آزادیاں چھین لی گئیں اور انھیں بالادست پنجابی رجیم نے محکوم بنا کر رکھا ہے۔ موجودہ ’ نام نہاد پاکستان ‘ میں محکوم اقوام اپنی قومی بقا کی جدوجہد کر رہی ہیں۔ دنیا دیکھ رہی ہے کہ پاکستان سیاسی اور سماجی طور پر انتشار کا شکار ہو چکا ہے، اور یہی حالات ریاست پاکستان کے لیے مسائل کا باعث ہیں۔

انھوں نے کہا کہ سیاسی قوتوں کے خلاف فوجی جبر اور ریاستی دہشت گردی کے باوجود پاکستان اپنے معاملات کو درست کرنے میں مسلسل ناکام رہا ہے، اور اپنی ان ناکامیوں کا ملبہ ہمسایہ ممالک پر ڈال کر خطے میں بے چینی اور جنگی ماحول پیدا کر رہا ہے۔ پاکستان کی فوجی طاقت نہ صرف خطے بلکہ خطے سے باہر کے ممالک کے لیے بھی ایک واضح خطرہ ہے۔ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے خطے کی اقوام کے درمیان اتحاد اور مشترکہ محاذ کا قیام ناگزیر ہے۔

Share This Article
Facebook Email Copy Link Print

Reports and Statements

بلوچ نیشنل موومنٹ (BNM) نے جنوبی کوریا میں بوسان کے مقام پر جاری بی این ایم عالمی مہم (10 مارچ تا 9 اپریل 2026) کے سلسلے میں ایک پُرامن احتجاج کا انعقاد کیا

اتوار، 5 اپریل 2026 کو، جنوبی کوریا میں بلوچ نیشنل موومنٹ (BNM) نے بوسان میں کامیابی کے ساتھ ایک پُرامن…

احتجاج بیانات
April 6, 2026

ہماری قومی ہدف آزادی ہے، ہم ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ڈاکٹر نسیم بلوچ، چیئرمین بی این ایم

بلوچ نیشنل موومنٹ کی جانب سے اقوام متحدہ کے جنیوا میں سالانہ اجلاس کے دوران ایک بین الاقوامی کانفرنس بعنوان…

پروگرامات
April 2, 2026

جنیوا: بی این ایم کے خارجہ سیکریٹری فہیم بلوچ نے اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اکسٹہویں اجلاس سے خطاب

جنیوا: بی این ایم کے خارجہ سیکریٹری فہیم بلوچ نے اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اکسٹہویں اجلاس سے…

پروگرامات
March 25, 2026

جنیوا: اقوام متحدہ ہیومن رائٹس کونسل کے 61ویں اجلاس میں چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ کا خطاب،

پاکستان پر پابندی کا مطالبہجنیوا میں اقوام متحدہ کی اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے 61ویں اجلاس کے موقع…

بیانات پروگرامات چیئرپرسن
March 25, 2026

Follow US on Socials

Baloch Nationl Movement

Founded in 1987, the Baloch National Movement (BNM) is a revolutionary nationalist political organization fighting for Balochistan’s freedom.

Follow BNM

  • Paank
  • Footages
  • The Baloch Martyrs

© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?