Baloch National Movement
  • Statements
    • Chairperson
    • Secretary-General
    • Spokesperson
  • Chapters
    • Germany
    • South Korea
    • Netherlands
    • USA
    • UK
  • Zones
    • Awaran Zone
    • Kech Gwader Zone
    • BNM Kho-e-Siliman
    • BNM Panjgur
  • Departments
    • Paank-HR Department
    • Foreign Department
    • Welfare Department
  • More Links
    • Cabinet Meetings
    • Campaigns
    • Central Committee Meetings
    • Commemorative
    • Departments
    • Elections
    • Foreign Department
    • Interviews
    • National Council sessions
    • Organizational Programs
    • Pamphlets
    • Posters
    • Press Conferences
    • Conferences
    • Protests
    • Public Gatherings
    • Seminars
  • Other Websites
    • Paank
    • The Baloch Martyrs
    • BNM Footages
    • Old Website (Archive )
    • Old blog (Archive)
  • Languages
    • Balochi
    • Brahui
    • Urdu
    • Farsi
Reading: نیدرلینڈز: سوراب میں پاکستانی فضائی بمباری کے خلاف بی این ایم کا احتجاج، پاکستان کے احتساب کا مطالبہ
Share
Search
Baloch National MovementBaloch National Movement
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.
Home ★ Blog ★ نیدرلینڈز: سوراب میں پاکستانی فضائی بمباری کے خلاف بی این ایم کا احتجاج، پاکستان کے احتساب کا مطالبہ
احتجاجنیدرلینڈز چیپٹر

نیدرلینڈز: سوراب میں پاکستانی فضائی بمباری کے خلاف بی این ایم کا احتجاج، پاکستان کے احتساب کا مطالبہ

BNM Netherlands
Last updated: August 20, 2026 10:47 pm
Last updated: August 20, 2026
2 Min Read
Share
SHARE

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے زیرِ اہتمام نیدرلینڈز میں ایک احتجاجی مظاہرہ اور ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں بلوچستان کے ضلع سوراب (گدر) میں پاکستانی فضائیہ کی بمباری کی شدید مذمت کی گئی۔ مظاہرین نے اس حملے میں خواتین اور بچوں سمیت عام شہریوں کی ہلاکت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی اداروں سے واقعے کا فوری نوٹس لینے اور متاثرین کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے بی این ایم کے ممبران ڈاکٹر لطیف بلوچ، شئے جامی اور عصاء بجار نے سوراب بمباری کو ایک سنگین انسانی سانحہ قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال روز بروز ابتر ہوتی جا رہی ہے اور شہری آبادی کو درپیش خطرات پر عالمی برادری کی خاموشی انتہائی تشویشناک ہے۔

شرکا نے اقوام متحدہ، یورپی یونین اور انسانی حقوق کی عالمی و مقامی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ سوراب واقعے کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کرائیں تاکہ حقائق سامنے آ سکیں۔ انھوں نے نیدرلینڈز کی سول سوسائٹی، سیاسی نمائندوں اور یورپی ممالک پر زور دیا کہ وہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر توجہ دیں اور متاثرہ خاندانوں کی آواز بنیں۔

احتجاج کے اختتام پر بی این ایم کے کارکنوں نے عزم ظاہر کیا کہ بلوچستان میں شہریوں کے تحفظ اور انسانی حقوق کی بحالی کے لیے نیدرلینڈز سمیت دیگر یورپی ممالک میں ہر سطح پر آواز اٹھانے کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Email Copy Link Print

Reports and Statements

بلوچستان کے جبری گمشدگان کی خاموش فریاد، بی این ایم کی جنیوا میں تصویری نمائش

انھوں نے کہا کہ بی این ایم کی عالمی مہم اسی سوال کو اقوام متحدہ جیسے عالمی پلیٹ فارم تک…

پروگرامات
September 29, 2026

جنیوا میں بی این ایم کا احتجاج: بلوچستان میں جینے کا حق بھی چھین لیا گیا، مرنے کا وقار بھی

سندھی ، پشتون ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے نمائندگان کی شرکت سے یہ خطے کے محکوم اقوام کی مشترکہ…

احتجاج
September 27, 2026

شہباز شریف کی اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران بی این ایم کا احتجاج، ’آزاد بلوچستان‘ کے نعرے

بی این ایم نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے بلوچستان کی صورتِ حال پر ’خاموشی ختم کرنے‘ اور ’فوری…

احتجاج
September 26, 2026

نیویارک میں بی این ایم کی ڈیجیٹل ٹرک مہم، بلوچستان کی صورتحال سے عالمی آگاہی کی کوشش

اس مہم کا مقصد شہر میں موجود بین الاقوامی نمائندوں، صحافیوں، شہریوں اور اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کرنے…

پروگرامات
September 26, 2026

Follow US on Socials

Baloch Nationl Movement

Founded in 1987, the Baloch National Movement (BNM) is a revolutionary nationalist political organization fighting for Balochistan’s freedom.

Follow BNM

  • Paank
  • Footages
  • The Baloch Martyrs

© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?