
بی این ایم کے وفد کی اراکین یورپی پارلیمنٹ سے ملاقاتیں، 2027 کے جائزے سے قبل پاکستان کا جی ایس پی پلس درجہ ختم کرانے کی مہم میں تیزی
جنوری 2027 میں پاکستان کے جی ایس پی پلس درجے کا جائزہ متوقع ہے، اور بی این ایم اس عرصے کو اپنی سفارتی کوششوں کے لیے انتہائی اہم قرار دیتی ہے۔