
آواران زون
بی این ایم آواران ھنکین کے دائرہ کار میں یومِ بلوچ شہداء کی تقریب: شہداء کی راہ کے مسافر اپنی منزل تک پہنچیں گے
تقریب سے ھنکین کے نائب صدر تلار ناز، فنانس سیکریٹری میرک اور شہید ڈاکٹر منان یونٹ کے سیکریٹری ودار بلوچ سمیت دیگر نے خطاب کیا۔
