Skip to content

سیمینار

بی این ایم دانشمندوں کے خیالات کو اہمیت دیتی ہے اس لیے وقتا پہ قتا اہل دانش کے خیالات جاننے کے لیے سیمینارز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

سیمینار

2026

  1. نیدرلینڈز چیپٹر

    یوتریخت میں بی این ایم کا یومِ بلوچ شہداء کے موقع پر سیمینار: شہداء کی میراث آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے پر زور

    اس میں یومِ بلوچ شہداء کی تاریخی و قومی اہمیت، شہداء کی قربانیوں اور ان کی جدوجہد کی میراث آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے کی ضرورت…

2025

  1. بی این ایم یوکے

    بانک کریمہ کی سیاسی وراثت ، مزاحمت اور مظلوم اقوام کے اتحاد کا اظہار ، لندن میں بی این ایم کا یوم شہادت کی تقریب

    بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) نے لندن میں شہید بانک کریمہ بلوچ کے پانچویں یوم شہادت کی مناسبت سے ایک سیمینار کا انعقاد…

  2. بی این ایم یوکے

    بانک کریمہ بلوچ نے جبر کی اصل جڑ کو پنجابی بالادست عسکری ریاست کے طور پر شناخت کیا: ڈاکٹر نسیم بلوچ

    ۔ہم اپنے شہداء سے طاقت حاصل کرتے ہیں۔ یہی بانک کریمہ کا بھی یقین تھا۔ شدید دکھ کے باوجود انھوں نے کبھی غم کو اپنے حوصلے…

  3. بی این ایم یوکے

    بانک کریمہ نے انصاف کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل جدوجہد کیا۔ مھلب کمبر

    انھوں نے قومی جدوجہد کو اپنے تک محدود نہیں رکھا۔ بلکہ، وہ اپنے اردگرد کے لوگوں کو مسلسل متاثر کرتی رہیں، ہمیں حصہ لینے کی ترغیب…

  4. بی این ایم یوکے

    کریمہ ایک پیش رو کے طور پر یاد رکھی جائیں گی جنھوں نے بلوچ قومی جدوجہد کو مکمل طور پر تبدیل کیا۔ ڈاکٹر نصیر دشتی

    کئی لحاظ سے، کریمہ کا بے مثال کردار بلوچ لڑکیوں کے لیے تحریک کا باعث بنا اور انھیں قومی مزاحمت کا حصہ بننے کی ترغیب دی۔…

  5. بی این ایم یوکے

    بانک کریمہ کی یاد میں بی این ایم کا سیمینار : پاکستانی ڈیپ اسٹیٹ کریمہ بلوچ کے قتل کی ذمہ دار ہے—برزین واگھمر

    کسی قسم کے عوامی غم و غصے کا نہ ہونا، پاکستانی معاشرے کی انتخابی حساسیت کو بے نقاب کرتا ہے؛ نہ صرف بلوچوں کے حوالے سے…

  6. بی این ایم یوکے

    بانک کریمہ کی یاد میں لند ن میں سیمینار : ماہ زیب شفیق کے والد کی جبری گمشدگی ، بلوچ قوم کی مزاحمت پر اجتماعی سزا کی مثال ہے – نور مریم

    کریمہ نے تربت سے آواران تک سفر کیا، ہر جگہ جا کر خواتین اور برادریوں کو منظم ہونے پر قائل کیا۔ان کو پاکستانی ریاست کی جانب…

  7. بی این ایم یوکے

    بی این ایم سیمینار: کریمہ بلوچ کی جدوجہد آج بھی مزاحمت اور سیاسی شعور کی تحریک کا باعث ہے ، خاص طور پر بلوچ خواتین میں — فہمیدہ خشک

    ایک ایسے وقت میں جب بلوچ قوم کو منظم عسکریت، وسائل کی لوٹ مار اور ثقافتی تباہی کا سامنا تھا، کریمہ بلوچ صفِ اول میں کھڑی…

  8. بی این ایم یوکے

    کریمہ بلوچ کی یاد میں بی این ایم کا سیمینار : کریمہ بلوچ کی جرات ہمیں یہ یاد دلاتی ہے کہ دہشت کے سامنے بھی سچ بولنا ضروری ہے۔ براخنہ سید

    کریمہ بلوچ صرف ایک رہنما نہیں تھیں؛ وہ ان تمام لوگوں کے لیے امید کی کرن تھیں جنھیں خاموش، مظلوم اور نظرانداز کیا گیا۔

  9. بی این ایم نیدرلینڈز

    یوم بلوچ شہداء : بی این ایم کا نیدرلینڈز میں سیمینار ، نوجوان شہداء کے مشن کو سمجھیں

    دنیا میں وہ قومیں آج بھی سرخرو ہیں جنھوں نے اپنے شہداء کو کبھی فراموش نہیں کیا۔

  10. جرمنی چیپٹر

    برلن میں بلوچ نیشنل موومنٹ کی جانب سے یومِ شہدائے بلوچ کی تقریب ، بلوچ ، سندھی ، پشتون ، تامل اور کرد نمائندگان کی شرکت

    بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی جانب سے یومِ شہدائے بلوچ کے موقع پر ایک مرکزی تقریب جرمنی کے دارالحکومت برلن میں منعقد ہوئی، جس…

  11. جرمنی چیپٹر

    پاکستان کے جبر سے ہمارے دلوں میں آزادی کی تڑپ مزید بڑھتی ہے – ڈاکٹر نسیم بلوچ

    ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں اور مسخ شدہ لاشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے، تاہم بلوچ قوم مزاحمت سے پیچھے نہیں…

  12. جرمنی چیپٹر

    بلوچ و پشتون اقوام فوجی جبر کا شکار ہیں، عالمی برادری خاموش نہ رہے -قادر شاہ انصاری

    ہم ان شہداء اور ان کے بہادر خاندانوں کے ساتھ یکجہتی میں کھڑے ہیں جنھوں نے آزادی اور وقار کی خاطر اپنی جانیں قربان کیں۔

  13. جرمنی چیپٹر

    بلوچ شہداء نے اپنی جانیں اقتدار کے لیے نہیں بلکہ آزادی کے لیے قربان کیں ۔ صفیہ بلوچ

    انھوں نے زور دیا کہ 13 نومبر کے دن وہ صرف یاد نہیں کرتے بلکہ اپنے عہد کی تجدید کرتے ہیں۔

  14. جرمنی چیپٹر

    پنجابی ریاست 27ویں ترمیم کے ذریعے ہمیں ٹکڑوں میں تقسیم کرکے تمام وسائل پر قبضہ کرنا چاہتی ہے ۔ ڈاکٹر لکھو لوہانہ

    انھوں نے کہا کہ سندھی اور بلوچ قومیں ہزاروں سال کے تاریخی اور جغرافیائی تعلقات کی وجہ سے ایک ہی قوم ہیں اور دونوں قومیں یکساں…

  15. جرمنی چیپٹر

    بائیں بازو کے اقتدار میں آنے کے باوجود تامل مسئلے پر سری لنکا کا موقف جوں کا توں ہے: نیوتن ننتھا کمار

    انھوں نے اپنی جدوجہد کی جڑوں کا سراغ یورپی نوآبادیاتی دور سے لگاتے ہوئے کہا کہ پرتگالیوں، ڈچ اور پھر برطانوی راج کے بعد جب جزیرے…

2024

  1. جرمنی چیپٹر

    جرمنی: بی این ایم کی جانب سے بلوچ شہداء کی یاد میں شمعیں روشن، تصویری نمائش اور سیمینار

    جرمنی کے شہر ہینور میں بلوچ شہداء کی یاد میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔

2023

  1. بلوچ نیشنل موومنٹ کے زیر اہتمام “ادارتی سیاست کی اہمیت و افادیت” کے موضوع پہ آن لائن سیمینار کا انعقاد

    اسی طرز سیاست سے ادارے مربوط خطوط پہ استوار ہوتے ہیں اور مقصد کا حصول ممکن ہوتا ہے۔