
سیمینار
یوتریخت میں بی این ایم کا یومِ بلوچ شہداء کے موقع پر سیمینار: شہداء کی میراث آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے پر زور
اس میں یومِ بلوچ شہداء کی تاریخی و قومی اہمیت، شہداء کی قربانیوں اور ان کی جدوجہد کی میراث آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے کی ضرورت پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔


