
یادگاری ریفرنسز
جب کوئی اپنی جان وطن کے لیے قربان کرتا ہے تو اس کی قربانی ہمیشہ یاد رکھنے کے قابل ہوتی ہے ، شہداء کی یاد میں بی این ایم کا برطانیہ میں تقریب
انھوں نے کہا کہ یومِ شہدائے بلوچ منانے کا مقصد ان قربانیوں کو زندہ رکھنا اور نئی نسلوں تک ان کی تاریخ اور پیغام پہنچانا ہے۔
