Baloch National Movement
  • Statements
    • Chairperson
    • Secretary-General
    • Spokesperson
  • Chapters
    • Germany
    • South Korea
    • Netherlands
    • USA
    • UK
  • Zones
    • Awaran Zone
    • Kech Gwader Zone
    • BNM Kho-e-Siliman
    • BNM Panjgur
  • Departments
    • Paank-HR Department
    • Foreign Department
    • Welfare Department
  • More Links
    • Cabinet Meetings
    • Campaigns
    • Central Committee Meetings
    • Commemorative
    • Departments
    • Elections
    • Foreign Department
    • Interviews
    • National Council sessions
    • Organizational Programs
    • Pamphlets
    • Posters
    • Press Conferences
    • Conferences
    • Protests
    • Public Gatherings
    • Seminars
  • Other Websites
    • Paank
    • The Baloch Martyrs
    • BNM Footages
    • Old Website (Archive )
    • Old blog (Archive)
  • Languages
    • Balochi
    • Brahui
    • Urdu
    • Farsi
Reading: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بلوچستان کی صورتِ حال پر بی این ایم کے نمائندوں کا خطاب
Share
Search
Baloch National MovementBaloch National Movement
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.
Home ★ Blog ★ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بلوچستان کی صورتِ حال پر بی این ایم کے نمائندوں کا خطاب
پروگرامات

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بلوچستان کی صورتِ حال پر بی این ایم کے نمائندوں کا خطاب

Foreign Department
Last updated: October 1, 2026 7:35 am
Last updated: October 1, 2026
3 Min Read
Share
SHARE

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے اراکین نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 63ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان کی صورتِ حال، سوراب، زھری اور چلتن میں پاکستانی فوج کی فضائی جارحیت، اور بلوچ خواتین و لڑکیوں کو درپیش مسائل کا معاملہ اٹھایا۔

بی این ایم 63ویں اجلاس کے دوران جنیوا میں اپنی سیاسی اور سفارتی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

بی این ایم کی رکن مھرہ بلوچ نے کونسل کی توجہ بلوچ خواتین اور لڑکیوں کی صورتحال کی طرف دلائی۔ انھوں نے کہا کہ ان کے بنیادی حقوق پر پاکستانی حکام کی جانب سے سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں، جن میں جبری گمشدگیاں، من مانی حراست، تشدد، ماورائے عدالت ہلاکتیں اور پرامن سیاسی اظہار پر پابندیاں شامل ہیں۔

مھرہ بلوچ نے کہا کہ بلوچ خواتین نے انصاف اور احتساب کے تحریکوں میں نمایاں کردار ادا کیا ہے، تاہم بہت سی خواتین اپنے اہلِ خانہ کی جبری گمشدگیوں اور قتل کے جذباتی، سماجی اور اقتصادی نتائج خود اٹھا رہی ہیں۔ ان کے مطابق ان کی آواز، حقوق اور عوامی زندگی میں شرکت کا تحفظ اور احترام کیا جانا چاہیے۔

انھوں نے پاکستانی ریاستی حکام کے اس سلسلے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیا اور کونسل سے بلوچستان کی آزاد نگرانی، شفاف تحقیقات، اور ان لوگوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا جو پرامن طریقے سے زیادتیوں کو دستاویزی شکل دیتے اور ان کا مقابلہ کرتے ہیں۔

بی این ایم کے رکن احمد بلوچ نے کونسل کی توجہ بلوچستان میں شہریوں کے خلاف پاکستان کی فضائی طاقت کے استعمال کی طرف دلائی۔ انھوں نے کہا کہ 12 ستمبر 2026 کو سوراب میں پاکستانی فوج کی فضائی جارحیت ہوئی، جس میں چھ شہری ہلاک ہوئے، جن میں ایک خاتون اور دو سالہ بچہ شامل ہیں۔ نو دیگر زخمی ہوئے، جن میں زیادہ تر چھوٹے بچے ہیں۔

احمد بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے ہلاکتوں کو چھپے ہوئے دھماکہ خیز مواد سے جوڑا، جبکہ علاقے کی تصاویر اور فوٹیج میں سیریل نمبر والے گولہ بارود کے ٹکڑے اور فضائی بمباری سے مطابقت رکھنے والا نقصان نظر آتا ہے۔ ان کے مطابق سوراب کی جارحیت پہلی نہیں؛ اس سے پہلے زھری اور شال کے چلتن علاقے میں بھی پاکستانی فوج نے فضائی طاقت استعمال کی۔

انھوں نے کہا کہ شہری علاقوں میں فائٹر جیٹ، ڈرون اور ہیلی کاپٹر گن شپ کے بڑھتے استعمال سے ہزاروں جانیں خطرے میں ہیں۔ احمد بلوچ نے فضائی جارحیت کے خاتمے، بلوچستان تک بین الاقوامی رسائی، اور بلوچ قوم کے حقِ خودارادیت کو تسلیم کرنے اور اس کی حمایت کا مطالبہ کیا۔

Share This Article
Facebook Email Copy Link Print

Reports and Statements

بی این ایم یوکے چیپٹر کی پانچویں کونسل ماما قدیر بلوچ کے نام، نسیم عباس صدر اور سلیم الٰہی جنرل سیکریٹری منتخب

انتخابی عمل کے نتیجے میں نسیم عباس صدر، کمبر بخشی نائب صدر، سلیم الٰہی جنرل سیکریٹری، کفایت بلوچ جوائنٹ سیکریٹری…

تنظیمی پروگرامات
October 13, 2026

جرمنی میں لوئر سیکسنی کی پارلیمان کے سامنے بی این ایم کا احتجاج، بلوچ قوم آزادی کی حق دار ہے

بلوچستان کا مسئلہ طاقت کے استعمال کے بجائے انسانی حقوق کے تحفظ، انصاف اور حقِ خودارادیت کو تسلیم کرکے حل…

احتجاج جرمنی چیپٹر
October 12, 2026

بلوچ اور سندھی اقوام کے لیے قومی آزادی، سیاسی ہم آہنگی اور عملی تعاون ناگزیر ہے، ڈاکٹر نسیم بلوچ

قومی آزادی کے بغیر جمہوریت، امن اور پائیدار مستقبل محض خوبصورت الفاظ اور دل بہلانے والے خواب بن کر رہ…

چیئرپرسن
October 11, 2026

سیئٹل میں بی این ایم کا احتجاج :بلوچ قوم کے حقوق کے تحفظ کے لیے امریکہ کو اپنی ذمہ داری ادا کرنی چاہیے

احتجاج کے دوران مقررین نے کہا کہ بلوچستان میں بلوچ قوم کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، تشدد اور…

احتجاج
October 1, 2026

Follow US on Socials

Baloch Nationl Movement

Founded in 1987, the Baloch National Movement (BNM) is a revolutionary nationalist political organization fighting for Balochistan’s freedom.

Follow BNM

  • Paank
  • Footages
  • The Baloch Martyrs

© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?