Baloch National Movement
  • Statements
    • Chairperson
    • Secretary-General
    • Spokesperson
  • Chapters
    • Germany
    • South Korea
    • Netherlands
    • USA
    • UK
  • Zones
    • Awaran Zone
    • Kech Gwader Zone
    • BNM Kho-e-Siliman
    • BNM Panjgur
  • Departments
    • Paank-HR Department
    • Foreign Department
    • Welfare Department
  • More Links
    • Cabinet Meetings
    • Campaigns
    • Central Committee Meetings
    • Commemorative
    • Departments
    • Elections
    • Foreign Department
    • Interviews
    • National Council sessions
    • Organizational Programs
    • Pamphlets
    • Posters
    • Press Conferences
    • Conferences
    • Protests
    • Public Gatherings
    • Seminars
  • Other Websites
    • Paank
    • The Baloch Martyrs
    • BNM Footages
    • Old Website (Archive )
    • Old blog (Archive)
  • Languages
    • Balochi
    • Brahui
    • Urdu
    • Farsi
Reading: سیئٹل میں بی این ایم کا احتجاج :بلوچ قوم کے حقوق کے تحفظ کے لیے امریکہ کو اپنی ذمہ داری ادا کرنی چاہیے
Share
Search
Baloch National MovementBaloch National Movement
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.
Home ★ Blog ★ سیئٹل میں بی این ایم کا احتجاج :بلوچ قوم کے حقوق کے تحفظ کے لیے امریکہ کو اپنی ذمہ داری ادا کرنی چاہیے
احتجاج

سیئٹل میں بی این ایم کا احتجاج :بلوچ قوم کے حقوق کے تحفظ کے لیے امریکہ کو اپنی ذمہ داری ادا کرنی چاہیے

BNM USA
Last updated: October 1, 2026 3:16 pm
Last updated: October 1, 2026
2 Min Read
Share
SHARE

سیئٹل، واشنگٹن میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے زیر اہتمام ایک احتجاجی پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، بلوچ آبادی کے خلاف فوجی کارروائیوں اور بمباری کے حوالے سے امریکی عوام کو آگاہ کیا گیا۔ مظاہرین نے مختلف مطالبات پر مشتمل پوسٹرز اٹھا رکھے تھے۔

احتجاج کے دوران مقررین نے کہا کہ بلوچستان میں بلوچ قوم کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، تشدد اور فوجی کارروائیوں کا سامنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستانی فوج کی کارروائیوں اور بمباری کے نتیجے میں بلوچ شہریوں کی جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ مقررین نے امریکی عوام سے اپیل کی کہ وہ بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھائیں، کیونکہ امریکی عوام کے ٹیکسوں سے پاکستان کو فراہم کی جانے والی معاونت بالواسطہ طور پر پاکستانی فوج کی مدد میں استعمال ہو رہی ہے۔

مقررین نے امریکی حکومت پر زور دیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات اور اسے فراہم کی جانے والی معاونت پر نظرثانی کرے اور پاکستان کو کسی بھی قسم کی مدد کو انسانی حقوق کی پاسداری سے مشروط کرے۔ انھوں نے کہا کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے اور بلوچ قوم کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے عالمی برادری، خصوصاً امریکہ، کو اپنی ذمہ داری ادا کرنی چاہیے۔

Share This Article
Facebook Email Copy Link Print

Reports and Statements

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بلوچستان کی صورتِ حال پر بی این ایم کے نمائندوں کا خطاب

بی این ایم 63ویں اجلاس کے دوران جنیوا میں اپنی سیاسی اور سفارتی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

پروگرامات
October 1, 2026

بلوچستان کے جبری گمشدگان کی خاموش فریاد، بی این ایم کی جنیوا میں تصویری نمائش

انھوں نے کہا کہ بی این ایم کی عالمی مہم اسی سوال کو اقوام متحدہ جیسے عالمی پلیٹ فارم تک…

پروگرامات
September 29, 2026

جنیوا میں بی این ایم کا احتجاج: بلوچستان میں جینے کا حق بھی چھین لیا گیا، مرنے کا وقار بھی

سندھی ، پشتون ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے نمائندگان کی شرکت سے یہ خطے کے محکوم اقوام کی مشترکہ…

احتجاج
September 27, 2026

شہباز شریف کی اقوام متحدہ میں تقریر کے دوران بی این ایم کا احتجاج، ’آزاد بلوچستان‘ کے نعرے

بی این ایم نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے بلوچستان کی صورتِ حال پر ’خاموشی ختم کرنے‘ اور ’فوری…

احتجاج
September 26, 2026

Follow US on Socials

Baloch Nationl Movement

Founded in 1987, the Baloch National Movement (BNM) is a revolutionary nationalist political organization fighting for Balochistan’s freedom.

Follow BNM

  • Paank
  • Footages
  • The Baloch Martyrs

© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?