Baloch National Movement
  • Statements
    • Chairperson
    • Secretary-General
    • Spokesperson
  • Chapters
    • Germany
    • South Korea
    • Netherlands
    • USA
    • UK
  • Zones
    • Awaran Zone
    • Kech Gwader Zone
    • BNM Kho-e-Siliman
    • BNM Panjgur
  • Departments
    • Paank-HR Department
    • Foreign Department
    • Welfare Department
  • More Links
    • Cabinet Meetings
    • Campaigns
    • Central Committee Meetings
    • Commemorative
    • Departments
    • Elections
    • Foreign Department
    • Interviews
    • National Council sessions
    • Organizational Programs
    • Pamphlets
    • Posters
    • Press Conferences
    • Conferences
    • Protests
    • Public Gatherings
    • Seminars
  • Other Websites
    • Paank
    • The Baloch Martyrs
    • BNM Footages
    • Old Website (Archive )
    • Old blog (Archive)
  • Languages
    • Balochi
    • Brahui
    • Urdu
    • Farsi
Reading: بلوچستان کی نوجوان قیادت کو عمر قید کی سزائیں ریاستی دہشت گردی ہے – ترجمان بی این ایم
Share
Search
Baloch National MovementBaloch National Movement
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.
Home ★ Blog ★ بلوچستان کی نوجوان قیادت کو عمر قید کی سزائیں ریاستی دہشت گردی ہے – ترجمان بی این ایم
بیاناتترجمان

بلوچستان کی نوجوان قیادت کو عمر قید کی سزائیں ریاستی دہشت گردی ہے – ترجمان بی این ایم

Qazi Rehan
Last updated: June 22, 2026 4:35 pm
Last updated: June 22, 2026
2 Min Read
Share
SHARE

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ترجمان نے بی وائی سی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، صبغت اللہ بلوچ اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ( بی ایس او ) کے چیئرمین اور ایم فل اسکالر بالاچ قادر کو عمر قید کی سزا سنانے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک دہشت گرد ریاست ہے، جو اپنی ریاستی طاقت اور اداروں کو بلوچستان میں خوف و دہشت پھیلانے کے لیے استعمال کر رہی ہے۔

بلوچستان کی نوجوان قیادت کو عمر قید کی سزا دے کر مزاحمتی سیاست کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ، صبغت اللہ اور بالاچ قادر پرامن سیاسی مزاحمت کے ذریعے بلوچ قوم کے خلاف ریاستی جبر اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھا رہے ہیں۔ انھیں سزا دی گئی ہے تاکہ بلوچ قومی کارکنان کو خوفزدہ کیا جاسکے۔

ترجمان نے کہا کہ بلوچ قوم ‘فیس لیس’ عدالتوں اور پاکستان کے آئین و قوانین پر مکمل عدم اطمینان کا اظہار کرتی ہے۔ یہ سزا محض چند شخصیات یا بلوچ قوم کی مستقبل کی قیادت کے خلاف نہیں، بلکہ پوری بلوچ قوم کے خلاف ریاست کا فیصلہ ہے، جس کے خلاف ہر سطح پر بھرپور آواز اٹھائی جائے گی۔ ہم اس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں؛ پاکستان کی یہ عدالتی دہشت گردی بلوچ قومی تحریک اور مزاحمتی سیاست کا راستہ نہیں روک سکتی۔

Share This Article
Facebook Email Copy Link Print

Reports and Statements

بی این ایم یوکے چیپٹر کی پانچویں کونسل ماما قدیر بلوچ کے نام، نسیم عباس صدر اور سلیم الٰہی جنرل سیکریٹری منتخب

انتخابی عمل کے نتیجے میں نسیم عباس صدر، کمبر بخشی نائب صدر، سلیم الٰہی جنرل سیکریٹری، کفایت بلوچ جوائنٹ سیکریٹری…

تنظیمی پروگرامات
October 13, 2026

جرمنی میں لوئر سیکسنی کی پارلیمان کے سامنے بی این ایم کا احتجاج، بلوچ قوم آزادی کی حق دار ہے

بلوچستان کا مسئلہ طاقت کے استعمال کے بجائے انسانی حقوق کے تحفظ، انصاف اور حقِ خودارادیت کو تسلیم کرکے حل…

احتجاج جرمنی چیپٹر
October 12, 2026

بلوچ اور سندھی اقوام کے لیے قومی آزادی، سیاسی ہم آہنگی اور عملی تعاون ناگزیر ہے، ڈاکٹر نسیم بلوچ

قومی آزادی کے بغیر جمہوریت، امن اور پائیدار مستقبل محض خوبصورت الفاظ اور دل بہلانے والے خواب بن کر رہ…

چیئرپرسن
October 11, 2026

سیئٹل میں بی این ایم کا احتجاج :بلوچ قوم کے حقوق کے تحفظ کے لیے امریکہ کو اپنی ذمہ داری ادا کرنی چاہیے

احتجاج کے دوران مقررین نے کہا کہ بلوچستان میں بلوچ قوم کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، تشدد اور…

احتجاج
October 1, 2026

Follow US on Socials

Baloch Nationl Movement

Founded in 1987, the Baloch National Movement (BNM) is a revolutionary nationalist political organization fighting for Balochistan’s freedom.

Follow BNM

  • Paank
  • Footages
  • The Baloch Martyrs

© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?