Baloch National Movement
  • Statements
    • Chairperson
    • Secretary-General
    • Spokesperson
  • Chapters
    • Germany
    • South Korea
    • Netherlands
    • USA
    • UK
  • Zones
    • Awaran Zone
    • Kech Gwader Zone
    • BNM Kho-e-Siliman
    • BNM Panjgur
  • Departments
    • Paank-HR Department
    • Foreign Department
    • Welfare Department
  • More Links
    • Cabinet Meetings
    • Campaigns
    • Central Committee Meetings
    • Commemorative
    • Departments
    • Elections
    • Foreign Department
    • Interviews
    • National Council sessions
    • Organizational Programs
    • Pamphlets
    • Posters
    • Press Conferences
    • Conferences
    • Protests
    • Public Gatherings
    • Seminars
  • Other Websites
    • Paank
    • The Baloch Martyrs
    • BNM Footages
    • Old Website (Archive )
    • Old blog (Archive)
  • Languages
    • Balochi
    • Brahui
    • Urdu
    • Farsi
Reading: بی این ایم ہینوور یونٹ کے لیے راشد شکاری سیکریٹری اور وحید بلوچ ڈپٹی سیکریٹری منتخب
Share
Search
Baloch National MovementBaloch National Movement
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.
Home ★ Blog ★ بی این ایم ہینوور یونٹ کے لیے راشد شکاری سیکریٹری اور وحید بلوچ ڈپٹی سیکریٹری منتخب
انتخاباتتنظیمی پروگراماتجرمنی چیپٹر

بی این ایم ہینوور یونٹ کے لیے راشد شکاری سیکریٹری اور وحید بلوچ ڈپٹی سیکریٹری منتخب

BNM Germany
Last updated: June 17, 2026 1:01 pm
Last updated: June 17, 2026
1 Min Read
Share
SHARE

ہینوور، جرمنی: بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) جرمنی چیپٹر کے ہینوور یونٹ کے انتخابات منعقد ہوئے، جس میں راشد شکاری کو یونٹ سیکریٹری اور وحید بلوچ کو ڈپٹی یونٹ سیکریٹری منتخب کیا گیا۔ باہمی مشاورت سے ندیم بلوچ اور سمیع بلوچ کو فیسوں کی جمع آوری یقینی بنانے کی ذمہ داری سونپی گئی۔ نومنتخب عہدیداران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا اور تنظیم کے اہداف کے حصول کے لیے اپنے عزمِ نو کا اعادہ کیا۔

اجلاس کی صدارت حنیف بلوچ نے کی، جبکہ بی این ایم جرمنی چیپٹر کے فنانس سیکریٹری عبداللہ بلوچ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

یونٹ باڈی کے مذکورہ اجلاس میں کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی گئی۔ رپورٹ اور یونٹ کی مجموعی سرگرمیوں کے تناظر میں حنیف بلوچ نے یونٹ کی سطح پر مستقل سیاسی سرگرمیوں اور اسٹڈی سرکلز کے انعقاد پر زور دیا۔ نشست کے دوران بلوچستان کی قومی جدوجہد، بدلتے حالات کے تناظر میں بی این ایم کے کردار اور اہم تنظیمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share This Article
Facebook Email Copy Link Print

Reports and Statements

بی این ایم یوکے چیپٹر کی پانچویں کونسل ماما قدیر بلوچ کے نام، نسیم عباس صدر اور سلیم الٰہی جنرل سیکریٹری منتخب

انتخابی عمل کے نتیجے میں نسیم عباس صدر، کمبر بخشی نائب صدر، سلیم الٰہی جنرل سیکریٹری، کفایت بلوچ جوائنٹ سیکریٹری…

تنظیمی پروگرامات
October 13, 2026

جرمنی میں لوئر سیکسنی کی پارلیمان کے سامنے بی این ایم کا احتجاج، بلوچ قوم آزادی کی حق دار ہے

بلوچستان کا مسئلہ طاقت کے استعمال کے بجائے انسانی حقوق کے تحفظ، انصاف اور حقِ خودارادیت کو تسلیم کرکے حل…

احتجاج جرمنی چیپٹر
October 12, 2026

بلوچ اور سندھی اقوام کے لیے قومی آزادی، سیاسی ہم آہنگی اور عملی تعاون ناگزیر ہے، ڈاکٹر نسیم بلوچ

قومی آزادی کے بغیر جمہوریت، امن اور پائیدار مستقبل محض خوبصورت الفاظ اور دل بہلانے والے خواب بن کر رہ…

چیئرپرسن
October 11, 2026

سیئٹل میں بی این ایم کا احتجاج :بلوچ قوم کے حقوق کے تحفظ کے لیے امریکہ کو اپنی ذمہ داری ادا کرنی چاہیے

احتجاج کے دوران مقررین نے کہا کہ بلوچستان میں بلوچ قوم کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، تشدد اور…

احتجاج
October 1, 2026

Follow US on Socials

Baloch Nationl Movement

Founded in 1987, the Baloch National Movement (BNM) is a revolutionary nationalist political organization fighting for Balochistan’s freedom.

Follow BNM

  • Paank
  • Footages
  • The Baloch Martyrs

© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?