Baloch National Movement
  • Statements
    • Chairperson
    • Secretary-General
    • Spokesperson
  • Chapters
    • Germany
    • South Korea
    • Netherlands
    • USA
    • UK
  • Zones
    • Awaran Zone
    • Kech Gwader Zone
    • BNM Kho-e-Siliman
    • BNM Panjgur
  • Departments
    • Paank-HR Department
    • Foreign Department
    • Welfare Department
  • More Links
    • Cabinet Meetings
    • Campaigns
    • Central Committee Meetings
    • Commemorative
    • Departments
    • Elections
    • Foreign Department
    • Interviews
    • National Council sessions
    • Organizational Programs
    • Pamphlets
    • Posters
    • Press Conferences
    • Conferences
    • Protests
    • Public Gatherings
    • Seminars
  • Other Websites
    • Paank
    • The Baloch Martyrs
    • BNM Footages
    • Old Website (Archive )
    • Old blog (Archive)
  • Languages
    • Balochi
    • Brahui
    • Urdu
    • Farsi
Reading: بی این ایم کے ممبر محمد رمضان گزشتہ 16 سال سے پاکستانی فوج کی حراست میں ہیں، قربانیاں منزل کا پتہ دیتی ہیں – ترجمان بی این ایم
Share
Search
Baloch National MovementBaloch National Movement
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.
Home ★ Blog ★ بی این ایم کے ممبر محمد رمضان گزشتہ 16 سال سے پاکستانی فوج کی حراست میں ہیں، قربانیاں منزل کا پتہ دیتی ہیں – ترجمان بی این ایم
بیاناتترجمان

بی این ایم کے ممبر محمد رمضان گزشتہ 16 سال سے پاکستانی فوج کی حراست میں ہیں، قربانیاں منزل کا پتہ دیتی ہیں – ترجمان بی این ایم

Qazi Rehan
Last updated: June 26, 2026 5:29 pm
Last updated: June 26, 2026
2 Min Read
Share
SHARE

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے ترجمان نے پارٹی رکن محمد رمضان بلوچ کی جبری گمشدگی کے 16 سال پورے ہونے پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ محمد رمضان 25 جولائی 2010 سے پاکستانی فوج کی حراست میں ہیں۔ انھیں اوتھل زیرو پوائنٹ کے مقام سے دورانِ سفر اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب وہ گوادر جا رہے تھے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ محمد رمضان اور دیگر اسیرانِ آزادی کی قربانیاں بلوچستان کی آزادی کے عظیم مقصد کے لیے ہیں۔ قابض فوج عقوبت خانوں کے ذریعے ان کی فکر اور نظریہ کو مٹانے میں ناکام ہو چکی ہے۔ ظلم کا یہ دور ختم ہونے والا ہے، بلوچستان آزاد ہوگا اور مظالم کا حساب ہر صورت لیا جائے گا۔

بیان میں کہا گیا کہ بلوچ قوم اپنے جبری گمشدگان کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ ہم 16ویں صدی میں پرتگیزیوں کے خلاف مزاحمت کی علامت بننے والے اپنے قومی ہیرو ھمل جیھند کو آج تک یاد رکھے ہوئے ہیں، موجودہ دور کے قومی اسیران کو بھی تاریخ کے گرد میں دفن ہونے نہیں دیا جائے گا۔ یہ قربانیاں ایک آزاد اور انسانی بنیادوں پر استوار بلوچستان کے تحفظ کے لیے ہماری رہنمائی کرتی رہیں گی اور ہمیں یہ احساس دلاتی رہیں گی کہ ہماری منزل کیا ہے۔ یہی قربانیاں تحریکوں کو زندہ رکھتی اور قوموں کو بھٹکنے سے بچاتی ہیں۔

Share This Article
Facebook Email Copy Link Print

Reports and Statements

سیئٹل میں بی این ایم کا احتجاج :بلوچ قوم کے حقوق کے تحفظ کے لیے امریکہ کو اپنی ذمہ داری ادا کرنی چاہیے

احتجاج کے دوران مقررین نے کہا کہ بلوچستان میں بلوچ قوم کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، تشدد اور…

احتجاج
October 1, 2026

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بلوچستان کی صورتِ حال پر بی این ایم کے نمائندوں کا خطاب

بی این ایم 63ویں اجلاس کے دوران جنیوا میں اپنی سیاسی اور سفارتی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

پروگرامات
October 1, 2026

بلوچستان کے جبری گمشدگان کی خاموش فریاد، بی این ایم کی جنیوا میں تصویری نمائش

انھوں نے کہا کہ بی این ایم کی عالمی مہم اسی سوال کو اقوام متحدہ جیسے عالمی پلیٹ فارم تک…

پروگرامات
September 29, 2026

جنیوا میں بی این ایم کا احتجاج: بلوچستان میں جینے کا حق بھی چھین لیا گیا، مرنے کا وقار بھی

سندھی ، پشتون ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے نمائندگان کی شرکت سے یہ خطے کے محکوم اقوام کی مشترکہ…

احتجاج
September 27, 2026

Follow US on Socials

Baloch Nationl Movement

Founded in 1987, the Baloch National Movement (BNM) is a revolutionary nationalist political organization fighting for Balochistan’s freedom.

Follow BNM

  • Paank
  • Footages
  • The Baloch Martyrs

© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?