Baloch National Movement
  • Statements
    • Chairperson
    • Secretary-General
    • Spokesperson
  • Chapters
    • Germany
    • South Korea
    • Netherlands
    • USA
    • UK
  • Zones
    • Awaran Zone
    • Kech Gwader Zone
    • BNM Kho-e-Siliman
    • BNM Panjgur
  • Departments
    • Paank-HR Department
    • Foreign Department
    • Welfare Department
  • More Links
    • Cabinet Meetings
    • Campaigns
    • Central Committee Meetings
    • Commemorative
    • Departments
    • Elections
    • Foreign Department
    • Interviews
    • National Council sessions
    • Organizational Programs
    • Pamphlets
    • Posters
    • Press Conferences
    • Conferences
    • Protests
    • Public Gatherings
    • Seminars
  • Other Websites
    • Paank
    • The Baloch Martyrs
    • BNM Footages
    • Old Website (Archive )
    • Old blog (Archive)
  • Languages
    • Balochi
    • Brahui
    • Urdu
    • Farsi
Reading: بی این ایم یوکے چیپٹر کی پانچویں کونسل ماما قدیر بلوچ کے نام، نسیم عباس صدر اور سلیم الٰہی جنرل سیکریٹری منتخب
Share
Search
Baloch National MovementBaloch National Movement
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.
Home ★ Blog ★ بی این ایم یوکے چیپٹر کی پانچویں کونسل ماما قدیر بلوچ کے نام، نسیم عباس صدر اور سلیم الٰہی جنرل سیکریٹری منتخب
تنظیمی پروگرامات

بی این ایم یوکے چیپٹر کی پانچویں کونسل ماما قدیر بلوچ کے نام، نسیم عباس صدر اور سلیم الٰہی جنرل سیکریٹری منتخب

InfoSecBNM
Last updated: October 13, 2026 3:35 pm
Last updated: October 13, 2026
2 Min Read
Share
SHARE

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے یوکے چیپٹر کی پانچویں کونسل لندن میں منعقد ہوئی، جسے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے طویل جدوجہد کرنے والے ماما قدیر بلوچ کے نام منسوب کیا گیا۔ انتخابی عمل کے نتیجے میں نسیم عباس صدر، کمبر بخشی نائب صدر، سلیم الٰہی جنرل سیکریٹری، کفایت بلوچ جوائنٹ سیکریٹری اور اعجاز باران فنانس سیکریٹری منتخب ہوئے۔کابینہ کے تمام اراکین بلامقابلہ منتخب ہوئے۔

نومنتخب صدر نسیم عباس نے اپنے خطاب میں کہا کہ نئی کابینہ تمام ارکان کو ساتھ لے کر تنظیمی اتحاد اور باہمی تعاون کے ذریعے چیپٹر کو مضبوط بنانے اور پارٹی کے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے کام کرے گی۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر پارٹی کی خارجہ پالیسی اور سفارتی سرگرمیوں کو آگے بڑھانے کے لیے پارٹی کے شعبہ خارجہ کے ساتھ مؤثر رابطے اور ہم آہنگی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

کونسل میں بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ، مرکزی جونیئر جوائنٹ سیکریٹری حسن دوست بلوچ، خارجہ سیکریٹری فہیم بلوچ، بی این ایم کے شعبہ خارجہ کے کوآرڈینیٹر نیاز بلوچ ، یوکے چیپٹر کے سبکدوش ہونے والے صدر منظور بلوچ، اور چیپٹر کے ارکان نے شرکت کی۔ سابق چیپٹر سیکریٹری کمبر بخشی نے تنظیمی کارکردگی، جبکہ فنانس سیکریٹری یونس بلوچ نے مالیاتی رپورٹ پیش کی۔ ارکان نے رپورٹس کا جائزہ لیا اور تنظیمی امور پر اپنی آرا اور تجاویز پیش کیں۔

انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیا۔ انھوں نے پارٹی آئین اور تنظیمی اصولوں کی پابندی پر زور دیتے ہوئے کونسل کے دوران ارکان کے صبر و تحمل، تعاون اور نظم و ضبط کو سراہا۔

بی این ایم یوکے چیپٹر کی پانچویں کونسل نومنتخب کابینہ کی تشکیل اور حلف برداری کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی، جس کے بعد چیپٹر کے نئے تنظیمی دور کا آغاز ہوا۔

Share This Article
Facebook Email Copy Link Print
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Reports and Statements

جرمنی میں لوئر سیکسنی کی پارلیمان کے سامنے بی این ایم کا احتجاج، بلوچ قوم آزادی کی حق دار ہے

بلوچستان کا مسئلہ طاقت کے استعمال کے بجائے انسانی حقوق کے تحفظ، انصاف اور حقِ خودارادیت کو تسلیم کرکے حل…

احتجاج جرمنی چیپٹر
October 12, 2026

بلوچ اور سندھی اقوام کے لیے قومی آزادی، سیاسی ہم آہنگی اور عملی تعاون ناگزیر ہے، ڈاکٹر نسیم بلوچ

قومی آزادی کے بغیر جمہوریت، امن اور پائیدار مستقبل محض خوبصورت الفاظ اور دل بہلانے والے خواب بن کر رہ…

چیئرپرسن
October 11, 2026

سیئٹل میں بی این ایم کا احتجاج :بلوچ قوم کے حقوق کے تحفظ کے لیے امریکہ کو اپنی ذمہ داری ادا کرنی چاہیے

احتجاج کے دوران مقررین نے کہا کہ بلوچستان میں بلوچ قوم کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، تشدد اور…

احتجاج
October 1, 2026

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بلوچستان کی صورتِ حال پر بی این ایم کے نمائندوں کا خطاب

بی این ایم 63ویں اجلاس کے دوران جنیوا میں اپنی سیاسی اور سفارتی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

پروگرامات
October 1, 2026

Follow US on Socials

Baloch Nationl Movement

Founded in 1987, the Baloch National Movement (BNM) is a revolutionary nationalist political organization fighting for Balochistan’s freedom.

Follow BNM

  • Paank
  • Footages
  • The Baloch Martyrs

© 2026 BNM. All rights reserved by the Information, IT, and Cultural Department (IIC) of the BNM. You may republish this content anywhere with proper attribution.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?