Live
Live: the latest updates
Wednesday ۱۱ November ۲۰۲۶
بی این ایم کارکنا ن کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کرنے کے عمل کو ترجیح دیتی ہے۔ ڈاکٹر نسیم بلوچ کا کیپسٹی بلڈنگ اجلاس سے خطاب
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے تربیتی ادارے کیپسٹی بلڈنگ ایڈوائزری کونسل کا ایک اجلاس مورخہ ۷ نومبر کو منعقد ہوا، جس کی صدارت بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کی۔ اجلاس میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے تربیتی امور کے ذمہ دار ڈاکٹر جلال بلوچ سمیت مختلف ممالک اور علاقوں میں قائم چیپٹرز کے صدور اور جنرل سیکریٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس کا…
Tuesday ۱۰ November ۲۰۲۶
بلوچستان کے معدنی وسائل پر بلوچ قوم کی رضامندی کے بغیر کسی بھی بین الاقوامی سرمایہ کاری کو قبول نہیں کیا جائے گا ، ترجمان بی این ایم
بی این ایم کے ترجمان نے اسلام آباد میں 12 اور 13 نومبر کو منعقد ہونے والے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم (PMIF26) پر گہرے تحفظات کا اظہار کیا۔
Monday ۹ November ۲۰۲۶
پانک کی رپورٹ: پسنی کے علاقے شادی کور سے تقریباً 5 ہزار لوگ جبری بے دخل
بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ضلع گوادر کی تحصیل پسنی کے علاقے شادی کور کی تقریباً پوری آبادی، یعنی لگ بھگ 5 ہزار باشندوں کو 11 اور 12 جولائی 2026 کو ان کی آبائی زمینوں سے جبری طور پر بے دخل کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ بے دخلی فوج کشی، جبری گمشدگیوں، بڑے پیمانے پر…
Read the full story: پانک کی رپورٹ: پسنی کے علاقے شادی کور سے تقریباً 5 ہزار لوگ جبری بے دخل
Saturday ۷ November ۲۰۲۶
بی این ایم کا دی ہیگ میں راشد احمد عرف فدا بلوچ کی ملک بدری کے خلاف احتجاجی ریلی
اس مظاہرے کا مقصد ڈچ حکام، انسانی حقوق کی تنظیموں اور عالمی برادری کی توجہ راشد احمد کی ملک بدری کے حالات کی جانب مبذول کرانا تھا۔



